سندھ ہائی کورٹ، عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

  کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ہائیکورٹ میں سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن