نئی دہلی (اے پی پی+ نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ہائی کمشنر نے حکومت کی جانب سے سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام کی تردید کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما جنہیں گزشتہ پیر کو پانچ دیگر بھارتی سفارت کاروں کے ساتھ ملک بدر کر دیا گیا تھا۔