الیکشن جیتنے کا پینترا: ٹرمپ نے فاسٹ فوڈ چین کو مہم کا حصہ بنا لیا‘ آرڈر سرو کئے

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے فاسٹ فوڈ چین کو انتخابی مہم کا حصہ بنا لیا۔ ریاست پنسلوینیا میں سابق صدر ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران چپس فرائی کی اور ڈرائیو تھرو سے کسٹمرز کو آرڈر بھی سرو کئے۔

ای پیپر دی نیشن