ہنگامہ آرائی کا مقدمہ، حلیم عادل شیخ  خرم شیر زمان ‘آفتاب صدیقی بری

Oct 22, 2024

کراچی (سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے تحریک انصاف کے سابق رہنما علی زیدی کی ملیر کورٹ پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور آفتاب صدیقی کو بری کردیا۔  وکیل صفائی خالد محمود ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ جس وقت یہ مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں