لاہور ( این این آئی) لاہور پارکنگ کمپنی نے اوور چارجنگ کو روکنے کے لئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ، پارکنگ سائٹس کو ہائبرڈماڈل کے ذریعے کیش لیس کیا جائے گا۔لاہورکی3پارکنگ سائٹس پر بطور پائلٹ پراجیکٹ ہائبرڈ ماڈل متعارف کروایا جائے گا۔
اوور چارجنگ روکنے کیلئے لاہورپارکنگ کمپنی ڈیجیٹل سسٹم
Oct 22, 2024