ماسکو (آئی این پی )روسی صدر ولادیمیرپوٹن نے یوکرائن سے امن مذاکرات کیلئے سعودی عرب کی ثالثی قبول کرلی۔عرب ٹی وی کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنی کوششوں میں مخلص ہے اور روس یوکرائن امن مذاکرات کے لئے ایک اہم مقام ہو گا۔
روسی صدر نے یوکرائن سے امن مذاکرات کیلئے سعودی عرب کی ثالثی قبول کرلی
Oct 22, 2024