فیروزوالہ‘فیصل آباد‘قصور میںگھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ خاتون ‘2 نوجوانوںکی خودکشی 

فیروزوالہ‘فیصل آباد‘قصور(نامہ نگار‘نمائندہ خصوصی‘نمائندہ نوائے وقت) گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ خاتون اور2 نوجوانوں کی خودکشی ‘ غربت اور مہنگائی کے باعث خراب گھریلو حالات کے نتیجے میں ہونیوالے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر بتول بی بی نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔

ای پیپر دی نیشن