اسرائیلی حملے کا خدشہ، حزب اللہ  کے عبوری سربراہ ایران منتقل 

Oct 22, 2024

بیروت (نوائے وقت رپورٹ) حسن نصراللہ کی جگہ حزب اللہ کی قیادت سنبھالنے والے عبوری سربراہ نعیم قاسم اسرائیل کے قاتلانہ حملے کے پیش نظر لبنان سے ایران منتقل ہوگئے۔حزب اللہ کے عبوری سربراہ نعیم قاسم 5 اکتوبر کو لبنان اور شام کے سرکاری دورے پر آئے۔

مزیدخبریں