واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے جدید ترین میزائل شکن نظام ’’تھاڈ’’ اسرائیل میں نصب کر کے فنکشنل کر دیا ہے۔ امریکی فوجی آپریٹ کریں گے۔ وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ تھاڈ کو اسرائیل میں نصب کر دیا گیا اور ہم اسے بہت تیزی سے استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ایران‘ حزب اﷲ کے حملوں سے بچاؤ امریکی میزائل شکن نظام اسرائیل میں فنکشنل
Oct 22, 2024