عدنان خان ڈپٹی سیکرٹری  وزیرِ اعظم آفس تعینات

 اسلام آباد (آئی  این پی )گریڈ 19 کے افسر عدنان خان کو ڈپٹی سیکریٹری وزیرِ اعظم آفس تعینات کر دیا گیا۔اس ضمن میں  نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ان سے قبل گزشتہ ماہ ڈپٹی سیکریٹری اثاثہ جات ریکوری یونٹ، کابینہ ڈویژن محسن امان کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی سیکریٹری وزیرِ اعظم دفتر(پبلک)تعینات کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن