قصور:دوران لڑائی فائرنگ سے زخمی ہونیوالی خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی

Oct 22, 2024

قصور (نمائندہ نوائے وقت) دو دن قبل کوٹ حلیم خاں میں گلی میں لڑائی جھگڑا ہو رہا تھا کہ مافیا بی بی گھر سے نکلی تو  فائرنگ کی زد میں مافیا بی بی، اویس زخمی ہو گیا۔ جنہیں علاج کے لیے بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور منتقل کیا گیا مگر زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے مافیا بی بی دم توڑ گئی۔

مزیدخبریں