بچیکی :چور لاکھوں کا سامان لے اڑے

بچیکی (نامہ نگار)چور رات گئے روشندان سے داخل ہو کر ریاض کی دکان میں پڑے نو لاکھ  سے زائد نقدی و دیگر سامان لے گئے۔تھانہ بڑا گھر میں اندارج مقدمہ کیلئے درخواست دیدی گئی۔

ای پیپر دی نیشن