چور جنازہ گاہ میں شہری کا  موبائل جیب سے نکال کر فرار

نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت)جیب تراش نے جنازہ گاہ میں موبائل فون چوری کرلیا، بتایاگیاہے کہ متہ روڈ کا رہائشی آصف مقامی بڑے قبرستان میں  جنازہ پڑھنے گیا تو وہاں پر نامعلوم چور نے اسکی جیب سے موبائل چوری کرلیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن