کامونکی: ملزم گرفتار‘ 11 کلو سے زائد چرس برآمد 

Oct 22, 2024

کامونکی(نمائندہ خصوصی)پولیس نے منشیات فروش سے 11 کلو چار سو تیس گرام چرس برآمد کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز واہنڈو پولیس نے موضع  گونا عور کے عمران رضا کو چرس فروخت کرتے گرفتار کر کے اْسکے قبضہ سے گیارہ کلو چار سو تیس گرام چرس اور چار ہزار پانچ سو دس روپے وٹک برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزیدخبریں