26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے پاس نواز شریف سرخرو ہوگیا۔مہرعبدالخالق مسلم لیگ ن جدہ

Oct 22, 2024 | 15:05

مدینہ منورہ !! (  نمائندہ نوائے وقت ) سیاست کا بادشاہ  آج بھی میاں محمد نواز شریف  ہے، 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے پاس نواز شریف سرخرو ہوگیا اب کوئی جج کسی کا آلہ کار  بن کر وزیراعظم کو نہیں نکال سکے گا۔ ان خیالات کا اظہار  مہر عبدالخالق لک جنرل سیکریڑی پاکستان مسلم۔لیگ ن  جدہ ریجن نے اپنے بیان میں کہاکہ اور جو اب جو 26 ویں ترمیم کو نہیں مانتےاور وکلا تحریک چلانے کا اعلان کررھے ھیں  انہوں نے پارلیمانی کمیٹی برائے چیف جسٹس کے لئے تحریک انصاف سے چیرمین بیرسٹر گوھر علی ،علی ظفر کا نام کمیٹی میں  دیا ھے اور وحدت المسلمین کہ حامد رضا یارلیمانی کمیٹی کے ممبر ھیں۔یوتھیو متوجہ ھوں، سیاست کا بادشاہ میاں محمد نواز شریف   پارلیمانی کمیٹی برائے چیف جسٹس  سب  سیاسی پارٹیوں کے نمائندے ممبر ھیں۔ اب جو 26 ویں ترمیم کو نہیں مانتے انہوں نے پارلیمانی کمیٹی برائے چیف جسٹس کے لئے تحریک انصاف سے چیرمین بیرسٹر گوھر علی ،علی ظفر کا نام کمیٹی میں  دیا ھے اور  سنی اتحاد کونسل کہ حامد رضا یارلیمانی کمیٹی کے ممبر ھیں سیاست کہ آداب  سیکھنے ھوں تو محمد نواز شریف سے سیکھئے  جنہوں ھر موقع پر استحکام پاکستان اور مضبوط پاکستان کہ لئے سوچا ھے  یہی ان کی کامیابی کی ضمانت ھے۔

مزیدخبریں