نئے چیف جسٹس کی تقرری پر پارلیمانی کمیٹی اجلاس دوبارہ شروع

پی ٹی آئی کی جانب سے انکار کے بعد نئے چیف جسٹس کی تقرری پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجے ہیں، جن میں جسٹس منصور، جسٹس منیب اور اور جسٹص یحییٰ آفریدی شامل ہیں۔سپریم کورٹ رجسٹرار کی جانب سے تینوں ججز کے کیریئر پر مبنی رپورٹس بھی پارلیمانی کمیٹی کو ارسال کی گئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن