متحدہ قومی موومنٹ نے سانحہ بارہ مئی سے متعلق وکی لیکس کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے گمراہ کن قرار دیدیا۔

نائن زیرو کراچی میں پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹر فاروق ستار نےان سےمنسوب بیان کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کی اوراسے ایک گھناؤنی سازش قراردیا
ڈاکٹرفاروق ستارکاکہناتھا کہ ایم کیوایم ایک امن پسند جماعت ہے اورعدلیہ کی آزادی پرمکمل یقین رکھتی ہےان کاکہناتھا کہ 12مئی کے سانحے میں ایم کیو ایم کے14کارکن شہید ہوئےایم کیو ایم کو بدنام کرنے کی سازش کی جارہی ہے

ای پیپر دی نیشن