لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان تحر ےک انصاف صوبائی درالحکو مت مےں ”ڈےنگی مکاﺅ‘ عوام بچاﺅ“ مہم کا آج سے آغاز کر رہی ہے۔ اس بات کا اظہار تحریک انصاف لاہور رےجن کے صدر مےاں محمود الرشےد کی نگرانی ضلعی دفتر مےںجنرل سےکر ٹری لاہور ڈاکٹر مراد راس‘ انصاف ٹرےڈرز لاہورکے صدر مےاں مصطفی رشےد‘ احمد ناصر‘ ڈاکٹر عاطف الدےن اور ےاسر گےلانی کے ہمراہ پر ےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔