محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران بارش کا امکان کم ہے اور ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا البتہ گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پرہلکی بارش کاامکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں اکتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
رواں ہفتے کے دوران اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا البتہ گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پرہلکی بارش کاامکان ہے۔
Sep 22, 2012 | 11:26