سفارتخانوں کوبھرپورسیکیورٹی فراہم کرنےپرپاکستانی حکومت کے شکرگزارہیں۔ ہیلیری کلنٹن

واشنگٹن میں وزیرخارجہ حناربانی کھرسےملاقات کےبعد میڈیا سےگفتگومیں امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ ہم ناصرف پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانا چاہتا ہےبلکہ امریکہ پاکستان میں جمہوریت کا فروغ بھی چاہتےہیں۔انکا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف دونوں ملک مل کر لڑیں گےگستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کےدوران حکومتیں امریکی سفارت خانوں کو تحفظ فراہم کریں۔انہوں نے پاکستان میں مظاہروں کےدوران امریکی سفارتخانےکوسیکیورٹی فراہم کرنےپرپاکستانی حکام کا شکریہ اداکیا۔

ای پیپر دی نیشن