تائی پی (نیٹ نیوز) تائیوان کی ایک فنکارہ انسانی زلفوں سے آرائشی اشیاءبنانے میں کمال مہارت رکھتی ہے۔ سائی شیو میں یہ فنکارہ بنیادی طور پر ایک ہیر سٹائلسٹ ہے جو اپنی خواتین کسٹمرز کے کٹوائے گئے بالوں کو کچرے میں نہیں پھینکتی۔ یہ فنکارہ ان بالوں سے سجاوٹ کی ایسی خوبصورت چیزیں بناتی ہے کہ یقین نہیں آتا کہ بالوں سے چٹیا کے علاوہ یہ خوبصورت فن پارے بھی بن سکتے ہیں۔
انسانی زلفوں سے آرائشی اشیا بنانے والی فنکارہ
Sep 22, 2013