واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) وائٹ ہاﺅس کے ڈپٹی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر برائے سٹرٹیجک کمیونیکیشن بین رہوڈز نے کہا ہے کہ صدر باراک اوباما اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان مستقبل قریب میںباضابطہ ملاقات متوقع ہے۔ 2014ءمیں افغانستان سے افواج کے انخلاءکے تناظرمیں بھی اسلام آباد کی حمایت کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔