لندن: سکول انتظامیہ نے اپنی تمام اساتذہ کو حجاب پہننے کی ہدایت کر دی

Sep 22, 2013

لندن (آن لائن) برطانیہ میں ایک سکول نے اپنی تمام اساتذہ کو حجاب پہننے کی ہدایت کر دی۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ڈربی میں واقع المدینہ سکول کی انتظامیہ تمام قوانین کو اساتذہ کو سکول میں حجاب پہننے، حلال کھانا کھانے اور زیورات نہ پہن کر آنے کی ہدایت کر دی۔

مزیدخبریں