پیرپگاڑا کی امین فہیم سے ملاقات، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال، سندھ کی تقسیم کی مخالفت

Sep 22, 2014

کراچی (ثناءنیوز) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدرمخدوم امین فہیم سے ملاقات کی، دونوں رہنماﺅں نے ملک کی موجودہ صورتحال سمیت سندھ کی تقسیم سے متعلق بیانات پر تفصیلی غور کیا۔ دونوں نے سندھ کی تقسیم کی مخالفت کی اور اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ صو بے میں یکجہتی کی فضاءکو فروغ دیں گے۔


سندھ تقسیم/ پیرپگاڑا

مزیدخبریں