پاکستان میں وسائل نہیں نیت کی کمی ہے: ڈاکٹر عبدالقدیر

لاہور (این این آئی) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا ہے پاکستان میں وسائل کی کوئی کمی نہیں اگر کسی چیز کی کمی ہے تو وہ نیت ہے، عالمی طاقتیں پاکستان میں موجود اربوں ڈالرز کی معدنیات پر نظریں جمائے بیٹھی ہیں اور ہمیں بیرونی قرضے لینے سے فرصت نہیں۔ ایک انٹرویو میں ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا کہ پاکستان کو آگے لیجانا ہے تو سب کو اپنے مفادات کو پس پشت ڈالنا ہوگا۔ دوسروں پر انحصار کی بجائے اپنے وسائل کو مثبت طریقے سے بروئے کار لانا ہوگا۔
عبدالقدیر

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...