سرگودھا (نامہ نگار) آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھےرا نے آر پی او سرگودھا اور اےس اےس پی سرگودھا کو ہداےت کی ہے کہ مےرٹ سے ہٹ کر جن پولےس افسران کو گاڑیاں اور عملہ دیا گےا ہے انہےں فوری طور پر واپس بلایا جائے اور تمام اضافی گاڑیاں فےلڈ مےں تعےنات کی جائےں۔
آئی جی/ ہدایت