’’صارفین پر نیا بوجھ‘‘ بجلی کمپنیوں نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 43 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

Sep 22, 2014

ملتان (نامہ نگار خصوصی) میپکو سمیت کمپنیوں نے ستمبر 2014ء میں صارفین کو بھجوائے جانے والے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) سرچارج کی مد میں 0.4337 روپے (43 پیسے) فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ زائد بلنگ کا شکار صارفین پر نیا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ نیپرا نے جولائی 2014ء کیلئے ایف پی اے سرچارج کی منظوری دی تھی۔
نیا بوجھ

مزیدخبریں