اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارا لحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کو ختم کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کو ناکام بنانے کے لئے پہلے اسلام آباد میںدفعہ 144 نافذ کی گئی ۔ با ضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔بعد ازاںجڑواں شہروں سے شاہراہ دستور پر آنے والے نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ کے لئے11ستمبرکو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی تھی ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد مجاہد شیر دل نے وزارت داخلہ کی ہدایت پر 11 ستمبر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی تھی جسے گزشتہ روز ختم کرتے ہوئے اسلام آباد/پابندی ختم