اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو برین ہیمرج ہو گیا، 6 دن تک وفاقی دارالحکومت کے نجی ہسپتال میں علاج کرانے کے بعد طبیعت سنبھلنے پر گھر منتقل ہوگئے۔ اس حوالے سے اسد عمر نے رابطہ پر بتایا کہ اس وقت انکی طبیعت بہتر ہے عید کے بعد ایک اور سکین ہوگا تو اس میں صورتحال واضح ہوگی ۔
اسد عمر