تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو برین ہیمرج 6 دن ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل

Sep 22, 2015

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو برین ہیمرج ہو گیا، 6 دن تک وفاقی دارالحکومت کے نجی ہسپتال میں علاج کرانے کے بعد طبیعت سنبھلنے پر گھر منتقل ہوگئے۔ اس حوالے سے اسد عمر نے رابطہ پر بتایا کہ اس وقت انکی طبیعت بہتر ہے عید کے بعد ایک اور سکین ہوگا تو اس میں صورتحال واضح ہوگی ۔
اسد عمر

مزیدخبریں