مکہ مکرمہ: بس حادثہ میں 3 پاکستانیوں سمیت 5 عازمین حج جاں بحق

Sep 22, 2015

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) مکہ مکرمہ سے 48 کلومیٹر دور عفیف الحومیات روڈ پر بس کو حادثہ پیش آیا ہے۔ سعودی ہلال احمر کے مطابق حادثے میں 3 پاکستانی‘ ایک سعودی اور ایک سوڈانی سمیت 5 عازمین حج جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حادثے میں متعدد پاکستانی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں