پشاور (آئی این پی) خیبرپی کے اسمبلی میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملے کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کروا دی گئی۔ پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی نے قرار داد جمع کروائی۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ اس قسم کے حملے امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔
خیبر پی کے اسمبلی میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملے کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی
Sep 22, 2015