امریکی سفارتخانے کی توسیع، سپریم کورٹ کے وزارت داخلہ، دفاع ،خارجہ قانون اور سی ڈی اے کو نوٹسز

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے امریکی سفارتخانے کی توسیع کے خلاف دائر وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفر اللہ کی درخواست پر وفاقی وزارت داخلہ ، وزارت دفاع ، وزارت خارجہ ، وزارت قانون اور سی ڈی اے کو نوٹسز جاری کردیے۔

ای پیپر دی نیشن