نئی دہلی (نیوز ڈیسک) نئی دہلی میں پھیلنے والی ڈینگی کی وباء پر قابو نہیں پایا جا سکا، گزشتہ روز مختلف ہسپتالوں میں 12 افراد دم توڑ گئے جبکہ ایک ہفتے کے دوران 2 ہزار افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
نئی دہلی میں ڈینگی کی وباء پر قابو نہ پایا جا سکا، مزید 2 ہزار افراد بیمار، 12 ہلاک
Sep 22, 2015