نئی دہلی (نیوز ڈیسک) انتہاپسند ہندو تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت اقلیتوں کیلئے ملازمتوں کے ممکنہ کوٹے پر برہم ہو گئے ۔ بھارتی آئین میں مسلمانوں، دلتوں اور دیگر پسماندہ طبقوں کو حاصل ملازمتوں کے کوٹے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
بھارتی مسلمانوں، دلتوں کیلئے ملازمتوں کے کوٹے پر آر ایس ایس کو تکلیف ہونے لگی
Sep 22, 2015