لندن (بی بی سی ڈاک کام) روس کی انٹیلی جنس ایجنسی میں کام کرنے والے ایک انجینئر جینیڈی کرویوسووکو سویڈن کی کمپنی میں ملازمت کی درخواست دینے پر چودہ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
روسی انٹیلی جنس ایجنسی میں کام کرنے والے انجینئر کو دوبارہ ملازمت پر 14 برس قید
Sep 22, 2015