سانحہ ڈسکہ کیخلاف وکلاء کا احتجاجی کیمپ

لاہور (وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن نے سا نحہ ڈسکہ کے حوالے سے ہفتہ وار احتجاجی کمیپ لگایا اور بار کے جنرل ہائوس کا اجلاس منعقد کیا ۔قائم مقام صدر لاہور ہائیکورٹ بار محمد عرفان عارف شیخ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میںبیرسٹر محمد احمد قیوم سیکرٹری کے علاوہ وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ قائم مقام صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن محمد عرفان عارف شیخ نے سانحہ ڈسکہ کیس کی پیش رفت اور عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ کی قرارداد سے متعلق ہائوس کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ شہادتیں ریکارڈ ہو چکی ہیں اور اب عید کے بعد 29 ستمبر کو کیس کی سماعت کی تاریخ مقرر ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...