افغان نژاد امریکی شہری نیویارک اور نیوجرسی میں بم دھماکوں کا ملزم نامزد‘بیٹا دہشت گرد ہے، 2014 میں پولیس کو بتا دیا تھا: والد

Sep 22, 2016

نیویارک (اے ایف پی) امریکی حکام نے افغان نژاد امریکی شہری احمد خان رہامی کو نیو یارک اور نیو جرسی میں ہونیوالے بم دھماکوں کا ملزم نامزد کیا ہے۔ خیال رہے گذشتہ ہفتہ کو نیویارک اور نیوجرسی میں تین دھماکے ہوئے تھے۔ نیو یارک کے علاقے چیلسی میں ہونیوالے دھماکے میں 29 افراد زخمی ہوئے تھے۔ احمد خان رہامی کے والد نے کہا پولیس کو 2014ء میں بتایا تھا کہ رہامی دہشت گرد ہے۔

مزیدخبریں