کانگو: تشدد، دو روز میں 100 افراد ہلاک

Sep 22, 2016

کنشاسا (اے ایف پی) جمہوریہ کانگو میں دو روز میں 100 افراد فسادات میں مارے گئے قبل ازیں پولیس نے یہ تعداد صرف 32 بتائی تھی۔ کئی روز سے مظاہرے جاری ہیں۔

مزیدخبریں