راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)تھانہ وارث خان کے علاقے کمےٹی چوک اور اطراف مےں حساس اداروں نے سرچ اےنڈ کومبنگ آپرےشن کےا اس دوران چار افراد حراست مےں لے لئے گئے ےہ افراد کراےہ داری اےکٹ کی خلاف ورزی پر حراست مےں لئے گئے جنہےں تھانہ وارث خان پولےس کی تحوےل مےں دے دےا گےاآپرےشن کے دوران 17 دکانوں ، 87 گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 279 افراد کی تلاشی لی گئی اور ان کے کوائف چےک کئے گئے ۔