ملہال مغلاں (نامہ نگار) علاقہ لنڈی پٹی مےں پاکستان تحرےک انصاف کا کوئی واضح کردار نظر نہےں آرہا ۔ےوسی ڈوہمن ،جنڈ خانزادہ اور ملہال مغلاں مےں پارٹی کے ورکرز ماےوسی کا شکار ہو کر سائےڈ لائن ہو چکے ہےں.مزےد کسر راجہ طارق کالس کی غےر سےاسی پارٹی عہدےداروں کی تقررےوں نے نکال رکھ دی ہے ۔