اسلا م آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے جمعرات کو بھی متعدد اعلیٰ سطح کے تقرر و تبادلوں اور ترقی کے احکامات جاری کئے ہےں ، مےجر جنرل محمد وسےم اشرف کو سےکنڈمےنٹ بنےاد پر وزارت داخلہ کے تحت چلنے والے فرنٹئےر کور (نارتھ )کا آئی جی تعےنات کر دےا ہے، سےکرٹرےٹ گروپ گرےڈ اکےس کے سےنئر جائنٹ سےکرٹری فنانس ڈوےژن سےد انوار الحسن بخاری کو فوری طور پر اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن رپورٹ کر نے کی ہداےت کی ہے ، سےکرٹرےٹ گروپ گرےڈ بےس کے تقرری کے منتظر افتخار الحسن شاہ گےلانی کو او اےس ڈی بنادےا ہے، سےکرٹرےٹ گروپ گرےڈ بےس کے ڈی جی اےوان صدر ڈاکٹر راشد منظور کو گرےڈ اکےس مےں ترقی دےکر انہےں سےنئر جائنٹ سےکرٹری فنانس ڈوےژن، کامرس اےند ٹرےڈ گروپ گرےڈ بےس کے نےاز محمد خان کو جائنٹ سےکرٹری فنانس لگا ے ¿ کے احکامات واپس کر لئے گئے ہےں،پاکستان اےڈمنسٹرےٹو سروس (پاس)کے گرےڈ بےس کے جائنٹ سےکرٹری گلگت و بلتستان کونسل سےکرٹرےٹ آفتاب اکبر درانی کو فوری طور پر فنانس ڈوےژن کا اےڈےشنل سےکرٹری لگا دےا ہے اور پولےس گروپ گرےڈ اٹھارہ کے او اےس ڈی محمد افضال کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کر دی ہےں۔
تقرر تبادلے
میجر جنرل وسیم اشرف آئی جی فرنٹیئر کور (نارتھ) تعینات
Sep 22, 2017