دوہری شہرےت : فرح ناز اصفہانی اور رکن سندھ اسمبلی نادےہ گبول کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (صباح نیوز)کراچی کی سےشن عدالت مےں دوہری شہرےت کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی فرح ناز اصفہانی اور رکن سندھ اسمبلی نادےہ گبول کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئےے۔ عدالت نے دونوں خواتےن ملزمان کو کل ( ہفتہ ) کے روز گرفتار کر کے پےش کرنے کا حکم دےا ہے ۔ عدالت اس سے قبل بھی دونوں رہنما¶ں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے ۔ الےکشن کمشن آف پاکستان کی ہداےت پر دونوں کے خلاف دوہری شہرےت کے حوالہ سے مقدمہ درج ہوا تھا ۔ جمعرات کے روز کراچی کی سےشن عدالت میں دوہری شہرےت کے حوالہ سے کےس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اےک مرتبہ پھر فرح ناز اصفہانی اور نادےہ گبول کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہےں گرفتار کر کے کل ( ہفتہ ) کو عدالت مےں پےش کرنے کا حکم دےا ہے ۔
وارنٹ گرفتاری

ای پیپر دی نیشن