تیگو سیگا پالا (اے ایف پی) افریقی ملک ہنڈراس کی مس ورلڈ ماریہ جوزے اور اسکی بہن صوفیہ لرنڈاڈ کو قتل کرنے کے الزام میں ملزم کو عدالت نے 45 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔ قتل کا واقعہ 2014ءمیں پیش آیا تھا جس پر پرتشدد واقعات بھی پیش آئے تھے۔
مس ہنڈراس ورلڈ کے قاتل کو 45 برس قید
Sep 22, 2017