امیر ترین خاتون للیانے بیٹن کورٹ کا انتقال دنیا کے امراءمیں 14واں نمبر تھا: فوربز

پیرس (اے ایف پی) دنیا کی امیر ترین خاتون کاسمیٹکس کمپنی ”ایل او ایل“ کی مالکن للیانے بیٹن کورٹ 95برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ طویل عرصے سے دماغی بیماری میں مبتلا تھیں۔ ان کی بیٹی فرانکوئس نے تصدیق کردی۔ فوربز میگزین کے مطابق مارچ میں انکی دولت اور اثاثوں کی مالیت 39.5ارب ڈالر تھی۔ مجموعی طور پر امیر لوگوں میں ان کا 14واں نمبر تھا۔

ای پیپر دی نیشن