پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ منی بجٹ نے ٹیکس دینے والوں کوایک بارپھرماردیاہے،بہترہوتاحکومت کھانے پینے کی مہنگی اشیاپرپابندی لگاتی۔عدالت میں پیشی کے موقع پرایک صحافی نے ڈاکٹر عاصم سے سوال کیا کہ کیاڈیم بن جائیگا؟جس پر ان کا کہنا تھا کہ ڈیم ضرور بنے گااورفنڈ سے ہی بنے گا۔ایک اور سوال کیا گیا کہ ڈیم فنڈمیں تارکین وطن کااچھارسپانس نہیں ہے؟جس پر ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے پرستارہی فنڈدیں گے۔
ڈیم ضرور بنے گااورفنڈ سے ہی بنے گا:ڈاکٹر عاصم
Sep 22, 2018 | 13:58