سید وارث شاہ کے سالانہ عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز کل سے ہوگا

شیخوپورہ (آئی این پی)پنجابی زبان کے شیکسپیئر عظیم صوفی شاعر ،قصہ ہیر رانجھا کے خا لق سید وارث شاہ کے سالانہ عرس مبارک کی 3روزہ تقریبات کا آغاز کل 23 ستمبر کو شیخوپورہ کے قصبہ جنڈیالہ شیر خان میں ہو گا تقریبات کے آغاز میں مزارسید وارث شاہ کو غسل دینے کے بعد چادر پوشی کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...