ریڈ بک میں شامل انسانی سمگلر اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار، گوجرانوالہ منتقل

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )ایف آئی اے کی ٹیم نے وزارت داخلہ کی ریڈ بک میں شامل انسانی سمگلنگ کے مقدمات میں انتہائی مطلوب پاکستانی نژاد برطانوی شہری ڈاکٹر سجاد کو اسلام آباد ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کا نام وزرات داخلہ کی ریڈ بک میں شامل تھا، مختلف شہروں میں درج مقدمات کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں ،ملزم کو تھانہ ایف آئی اے گوجرانوالہ منتقل کر کے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...