لاہور ( سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق صالحہ سعید ڈپٹی کمشنر لاہور کو تبدیل کرکے او ایس ڈی لگا دیا گیا ہے ، محمد اصغر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور کو ڈپٹی کمشنر کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید کواو ایس ڈی بنا دیا گیا
Sep 22, 2019