ماسکو: اوپیک کے سیکرٹری جنرل محمد بارکنڈو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے

Sep 22, 2019

ماسکو (اے پی پی) روس نے کہا کہ اکتوبر میں ماسکو میں ہونے والے عالمی فورم ’’ رشین انرجی ویک 2019 ء ‘‘ کے موقع پر صدر ولادیمیر پیوٹن سے تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم ( اوپیک ) کے سیکرٹری جنرل محمد بارکنڈو کی ملاقات ہوسکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار ایوان صدر کے ترجمان دمرتی پیسکوف نے روسی خبر رساں ادارے تاس سے گفتگو کے دوران کیا۔

مزیدخبریں